• news

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول کل ہو گی: مفتی منیب الرحمٰن

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول کل بروز پیر 30 جنوری کو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن