• news

جھل مگسی: پرانی دشمنی کا شاخسانہ ¾ فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیاگیا

گنداواہ (اے اےن اےن)جھل مگسی کے علاقے اکبر آباد کے قریب پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ کر کے2 افراد کو قتل کر دیا ملزمان فرار،لیویز ذرائع کے مطابق جھل مگسی کے علاقے اکبر آباد کے قریب فائرنگ سے دو افراد احسان علی جت اور لطف اللہ جت کو قتل کر دیا ۔قتل کی وجہ پُرانی دشمنی بتلائی جا رہی ہے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحصیلدار جھل مگسی ارباب خان مگسی جائے واردات پر پہنچے اور نعشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے لئے سول ہسپتال جھل مگسی لائے ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئیں۔ مزید تفتیش جھل مگسی لیویز فورس کر رہی ہے۔
2 قتل

ای پیپر-دی نیشن