• news

طاقتیں

کائنات میں جو کچھ ہے‘ وہ خدا کا ہے اور فطرت کی بظاہر تباہ کن طاقتیں زندگی کا ماخذ بن جاتی ہیں‘ اگر مناسب طور پر انسان ان پر قابو پائے جسے ان طاقتوں کے ادراک اور ان پر غلبہ پانے کی قوت ودیت کی گئی ہے۔(اسلام بطور ایک اخلاقی اور سیاسی نصب العین سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن