• news

وطن کے دفاع

اقوام متحدہ کا ادارہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو جائے‘ اپنے وطن کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ہماری ہی رہے گی۔ اس لئے ضروری ہے کہ پاکستان تمام خطرات اور آنے والے حوادث سے مقابلہ کرنے کیلئے بالکل تیار رہے۔ اس ناقص دنیا میں کمزوری اور نہتا پن دوسروں کو حملہ کرنے کی دعوت دینے کے مترادف ہے۔(پاکستان نیوی سے خطاب۔ 23 جنوری 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن