• news

نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کیلئے مزید تین افسران شامل، ایک کا نام خارج

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی حکومت نے گرےڈ بےس کے افسروں کےلئے اگست مےں شروع ہونیوالے نےشنل سکےورٹی اےنڈ وار کورس 2017-18ءمےں مزےد تےن افسروں کو شامل کرلےا ہے۔ اسٹےبلشمنٹ ڈوےژن کے جاری مراسلے مےں واضح کےا گےا ہے کہ اگست 2017ءکے پہلے ہفتے مےں نےشنل ڈےفنس ےونےورسٹی (اےن ڈی ےو) اسلام آباد مےں گرےڈ 20 کے افسروں کےلئے شروع کئے جانے والے وار کورس سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ 20 کے جوائنٹ سےکرٹری کےڈ ڈاکٹر مےر اعجاز تالپور اور سےکرٹری آبپاشی حکومت خےبر پی کے طارق رشےد سمےت پاکستان اےڈمنسٹڑےٹو سروس کے گرےڈ 20 کی جوائنٹ سےکرٹری کابےنہ ڈوےژن ارم انجم کو کورس مےں شامل کرلےا گےا ہے جبکہ سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ 20 کے پنجاب رےونےو اتھارٹی لاہور کے ممبر پالےسی اےنڈ لےگل کامران احمد کا نام کورس سے واپس لے لےا ہے۔
کورس/ افسران

ای پیپر-دی نیشن