• news

پارلیمنٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے افسوسناک ہے، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: جاوید ہاشمی

ملتان (نیٹ نیوز) سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے، وزیراعظم کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، ابھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مسائل پارلیمنٹ میں اٹھانے چاہئیں۔ امید ہے لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل کا خاتمہ ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن