• news

ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ سے جنگ واضح نظر آرہی ہے:چین کی وارننگ

بیجنگ (نیٹ نیوز) جنوبیب حیرہ چینپر امریکہ اور چین کے اختلافات کی خبریں آنے پر چینی فوجی حکام پھر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے۔ پیپلزلبریشن آ رمی کی سرکاری ویب سائٹ پر سینئر فوجی حکام نے انتباہ کیا ٹرمپ کی صدارت میں امریکہ سے جنگ عملی حقیقت کا روپ دھار رہی ہے۔ سائوتھ ایشیا مارننگ پوسٹ نے ڈیفنس موبلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام سے حوالے سے بیان نقل کیا ہے۔ اسائی لنگ نے مزید کہا ٹرمپ نے ون چائنہ پالیسی پر ہمارے دیرینہ موقف کو نظر انداز اور تائیوانی صدر سے بات کر کے چین کو برہم کیا ہے۔ قبل ازیں امریکہ سے رویہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیاگیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن