ایران نے درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے: امریکی حکام
تہران (رائٹرز) ایران نے 630میل تک ہدف کو نشانہ بنانے والے درمیانے درجے کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے امریکی حکام کے مطابق سمنان کے علاقے میں سائٹ کے قریب یہ تجربہ کیا گیا۔ ایرانی حکام کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔