• news

سپریم کورٹ نے بلوچستان میں دوہرے قتل کے 3 ملزموں کی ضمانت کیلئے درخواستیں خارج کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے علاقے کنارہ اوجڑی میں مبینہ طورپر دوہرے قتل میں ملوث تین ملزموں کی ضمانت کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے خارج کر دی ہیں۔ ملزموں کیخلاف الزام تھا کہ ان سمیت 16 افراد نے اراضی کے تنازع پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے میر جان اور موسیٰ خان کو قتل کر دیا تھا جس کیخلاف مدعی حمید خان نے تھانہ رکنی بلوچستان میں 8 اپریل 2010ء کو مقدمہ درج کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن