• news

وزیر جنگلات گلگت بلتستان کی طرف سے برفانی چیتے کو بچانے والے ملازمین کو مستقل کرنے اور 2 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

گلگت(نوائے وقت رپورٹ) وزیر جنگلات گلگت بلتستان کی جانب سے برفانی چیتے کی جان بچانے والوں کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر جنگلات عمران وکیل نے کہا کہ چیتے کی جان بچانے والے رضاکاروں کو 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محکمہ جنگلات کے عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن