گراں فروشی پر 30 افراد گرفتار
لاہور(خبر نگار)ڈپٹی کمشنر لاہورسمےر احمد سےد کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہرمیں گرانفروشوں کےخلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے 567 مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر28دکانداروں کے چالان کیے جبکہ31,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے، 28افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر30افراد کو گرفتار کروایا گیا۔12 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔