امید ہے پروفیشنل ونگ کے منتخب عہدیدار اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گے: خواجہ خاور رشید
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان مسلم لےگ(ن) ٹرےڈرز ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے مسلم لےگ ن پروفےشنل ونگ کے نو منتخب صدر خواجہ شاہ زےب اکرم، سےنئر نائب صدر عامر افتخار، نائب صدر الےاس مجےد شےخ، سعدےہ تےمور، مدثر مسعود اور عدنان خالد بٹ و دےگر عہدےداروں کو مبارکباد پےش کی اور ان کےلئے نےک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پرو فےشنل ونگ کے منتخب ہونے والے عہدےدران اپنی ذمہ دارےاں بخوبی سر انجام دےں گے۔
، حمزہ شہباز شرےف نے مےرٹ پر تقرےر کی ہے امےد کرتے تمام عہدےدران اپنی پےشہ ورانہ صلاحےت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کی بہتری مےں اپنا اپنا حصہ ڈالے گئے۔