ایکس ڈسٹرکٹ کلکٹر قصور معطل
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق عامر عقیل خان ایکس کلکٹر قصور کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ محمد جعفر سیکشن آفیسر فنانس کو سیکشن آفیسر سی فور محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات کیا گیا ہے۔