• news

بانی متحدہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس بند کر کے برطانیہ نے مایوس کیا: نثار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا نے کہ بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بند کر کے برطانیہ نے مایوس کیا۔ پاکستان نے برطانوی تفتیش کاروں سے پورا تعاون کیا کیس بند کرنا حیران کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن