• news

کراچی :خاتون کے ہاں 4بچوں کی پیدائش‘ 3 کچھ دیر بعد انتقال کرگئے

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے سرکاری ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 3 کچھ دیر دنیا میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے بچے بہت کمزور بھی تھے اور چاروں کا وزن بھی بہت کم تھا۔

ای پیپر-دی نیشن