• news

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت قانون و انصاف نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کو وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کا صدر مقرر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن