• news

واپڈا پیغام یونین نے ریفرنڈم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) واپڈا اور بجلی کمپنیوں میں ہونے والا ریفرنڈم حکومت اور ہائیڈرو کی ملی بھگت سے نجکاری کا منصوبہ ہے ۔ واپڈا پیغام یونین آج 2فروری کو ہونے والے ریفرنڈم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیغام یونین کے مرکزی صدر ایس ڈی ثاقب نے مرکزی عہدیداران کے اجلاس کے دوران کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن