• news

غیر قانونی 23 لیبارٹریوں اور ڈائیگناسٹک سنٹرز کو کام سے روک دیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر ) پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن اور ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ نے کا رروائی میں غیر قا نو نی کا م کر نے وا لی23 لیبا ر ٹریز اورڈایگنا سٹک سنٹر ز کو کا م کر نے سے رو کدیا۔

ای پیپر-دی نیشن