• news

پولیس اہلکار کی شہری پر فائرنگ

لاہور(نامہ نگار)گڑھی شاہو میں پولیس اہلکار اسد نے تلخ کلا می پر شہری شاہد پر فائرنگ کردی۔ملزم کو معطل اور گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن