• news

تبادلے

لاہور (نامہ نگار)ا نسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے عبدالغفار قیصرانی کو اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم اینالائسسز انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور، غازی محمد صلاح الدین کو اے آئی جی فنانس سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور کی خالی آسامی محمد نویدکوایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کر دیاگیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن