• news

ناقص سلنڈروں اور غیر قانونی ری فلنگ کیخلاف صوبائی حکومتیں اقدامات کریں: اوگرا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اوگرا نے کہا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ناقص سلنڈر بنانے والا مافیا لوگوں کی جانوں سے کھیل رہا ہے۔ ناقص سلنڈرز، غیر قانونی ری فلنگ، صوبائی حکومتیں اقدامات کریں۔

ای پیپر-دی نیشن