• news

ایم کیو ایم پاکستان کا مردم شماری کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) ایم کیوایم پاکستان نے سندھ میں مردم شماری کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ پاکستان کو شہری علاقوں میں آبادی کم ظاہر کرنے پر اعتراض ہے۔

ای پیپر-دی نیشن