• news

حضرت شاہ رکن الدین عالم ؒؒؒؒؒؒؒؒکا سہ روزہ سالانہ عرس آج ملتان میں شروع ہوگا

ملتان(نامہ نگار خصوصی)جنوبی ایشیا کے عظیم روحانی پیشواشیخ الاسلام حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی ملتانی ؒ ؒ کے 703ویں سالانہ عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات آج 3 فروری جمعہ سے دربار عالیہ واقع قلعہ کہنہ قاسم باغ میں شروع ہورہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن