اسلام آباد: ایس ایس پی تشدد کیس عمران، طاہر القادری اشتہاری قرار
اسلام آباد (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھرنے کے دوران اےس اےس پی عصمت اللہ جونےجو تشدد کےس مےں پاکستان تحرےک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحرےک کے صدر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دےتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دےئے، کےس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سےد کوثر عباس زےدی نے کی، عدالت نے دونوں ملزمان کے ڈائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مقدمے کی فائل داخل دفتر کر دی، اب ملزموں کی گرفتاری کے بعد ہی کےس کا ٹرائل ہوگا، عمران خان اور طاہر القادری پر الزام ہے کہ انہوں نے دھرنوں مےں کارکنوں کو بھڑکا کر اےس اےس پی پر تشدد کرواےا۔
اشتہاری قرار