• news

موسیقی زندگی کا حصہ‘گائیکی میں ملک کا نام روشن کروں گی: وجیہہ جوہر

جنڈ یالہ شیر خا ن (نا مہ نگار) گلوکارہ وجیہہ جوہر نے کہا ہے کہ موسیقی میری زندگی کا حصہ ہے مجھے بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا میں آل راونڈرگلوکاری میں مہارت رکھتی ہو ں کلاسیکی ،نیم کلاسیکی اور پاپ میوزک میں بھی اپنے جوہر دکھا چکی ہوں۔ پا کستان میں محنت کروں گی اپنے استا د کا نام اور ملک کا نام روشن کرونگی۔

ای پیپر-دی نیشن