پہلی نیشنل فنسنگ چیمپئن شپ آج شروع ہوگی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پہلی نیشنل فنسنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی،دو روزہ چیمپئن شپ امپیریل کالج رائونڈ روڈ میں منعقد ہوگی۔پاکستان فنسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری عثمان احمد کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے نو ٹیمیں حصہ لیں گی۔