• news

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے 4 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات چار ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں کو او ایس ڈی بناتے ہوئے اپنے اپنے ضلع میں بطور او ایس ڈی کام کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد چاروں ایڈیشنل سیشن ججوں کی بطور او ایس ڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن