• news

نوائے وقت اسلام آباد کے زیر اہتمام کشمیر پر سیمینار میں مقررین کا مجید نظامی کو خراج عقیدت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر پر ”نوائے وقت“ کی طرف سے منعقد کئے گئے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما راجہ ظفرالحق‘ سابق صدر آزادکشمیرمیجر جنرل (ر) انور خان‘ تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی‘ غلام محمد صفی‘ مشعال ملک اور حریت رہنما عبداللہ گیلانی نے کشمیریوں کی آزادی کیلئے نوائے وقت کے معمار اور مرحوم ایڈیٹر چیف مجید نظامی کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ”نوائے وقت“ گزشتہ برس سے کشمیریوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
خراج عقیدت

ای پیپر-دی نیشن