• news

فلم میں آئٹم سانگ کی گنجائش نہیں :رمیز راجہ

لاہور (نمائندہ سپورٹس ) ماضی کے سٹار بیٹسمین رمیض راجہ نے فلم کا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ فلم میں آئٹم سانگ کی گنجائش نہیں، الجھے ذہنوں کے شکار وہ بچے جنہیں دہشتگردی کی جانب دھکیلا جاتا ہے، انہیں ایک پرامن زندگی گزارنے کی طرف مائل کرنا اس فلم کا مقصد ہے۔ فلم سے پرامید ہیں کہ اسے آسکر تک لے جانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن