دنیا میں پناہ گزینوں کا نصف سے زائد 10 ممالک میں مقیم ہے
اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں پناہ گزینوں کا نصف سے زائد 10 ممالک میں مقیم ہے۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ہائی کمشن یو این سی ایچ سی آر کی جانب سے جاریکردہ اعدادو شمار کے مطابق دنیا میں اس وقت تقریباً 65.3 ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔