• news

چین میں جشن بہاراں کی تعطیلات کے دوران آتش زدگی کے واقعات میں 39افراد ہلاک

بیجنگ(آئی این پی)چین کی وزارت تحفط عامہ (ایم پی ایس) نے ہفتے کو کہا کہ ہفتہ بھر کی جشن بہاراں تعطیلات کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں مجموعی طورپر39افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں آتش زدگی کے 13796واقعات رونما ہوئے جو کہ 11.8فیصد کی سالانہ کمی ہے ۔ ان واقعات میں 39افراد ہلاک ہوئے جو کہ 26.4فیصد کی کمی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن