• news

برطانیہ کے بعد فرانس کے یورپ سے نکلنے کا امکان

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے بعد فرانس کے یورپ سے نکلنے کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے فرانس کے صدارتی انتخابات کیلئے شروع کئے جانے والی مہم میں امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر فرانس کے یورو زون سے نکلنے کا عندیہ دینا شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن