• news

انصاف نہ ملنے پر خاتون کی خودسوزی جمشید دستی نے ڈی پی او مظفرگڑھ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ڈی پی اور مظفر گڑھ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دیدی ہے۔ منگل کے روز جمشید دستی کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیا رکیا گیا ہے کہ میرے حلقے میں شہناز نامی خاتون نے انصاف نہ ملنے پر خودسوزی کر لی ۔

ای پیپر-دی نیشن