• news

برطانیہ ایران نیوکلیئر معاہدے کی حمایت کرتا ہے، چین، امریکہ سے تجارتی معاہدے کرینگے: تھریسامے

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایرن نیوکلیئر معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ یورپ سے نکلنے کے بعد برطانیہ کو پھر عظیم برطانیہ بنائیں گے۔۔ جلد ہی برطانیہ چین، امریکہ اور دوسرے ملکوں سے تجارتی معاہدے کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن