• news

ناگا لینڈ میں لوکل باڈیز الیکشن ملتوی

گوہاٹی (رائٹرز) بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں خواتین کے کوٹہ پر تنازعہ کے بعد یکم فروری کو لوکل باڈیز کا الیکشن ملتوی کر دیا گیا، گزشتہ ہفتے پر تشدد مظاہروں میں 2 افراد مارے اور بیسیوں زخمی ہوئے تھے، قبائلی ایکشن کمیٹی کے سربراہ نے کہا خواتین کیلئے سیٹیں مختص کرنے سے ہماری تاریخی روایت پر دھبہ لگ جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن