• news

پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات نے ایک سالہ ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات میں ایک سالہ ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اب امیدوارداخلہ فارم13فروری 2017تک حاصل اورجمع کرا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن