برطانوی دارالعوام نے بریگزٹ کیلئے وزیراعظم تھریسامے کو مکمل اختیار دیدیا
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی دارالعوام نے بریگزٹ کیلئے وزیراعظم تھریسامے کو مکمل اختیار سونپ دیا۔ دارالعوام میں بل 290 کے مقابلے میں 332 ووٹوں سے مسترد ہوا۔ برطانیہ میں موجود یورپی شہریوں کو بریگزٹ کے بعد مستقل رہائش نہیں مل سکے گی۔