• news

بنکوں نے کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا :پی ایس او

کراچی (پ ر) پاکستان سٹیٹ آئل نے ادائیگیاں نہ کرنے پر بنکوں کا پی ایس او کو 60ارب روپے جرمانہ کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پی ایس او پر کسی بنک نے جرمانہ عائد نہیں کیا ہے۔ تاہم انرجی سیکٹر کی جانب سے عدم ادائیگیوں کے سبب پی ایس او کومالی بحران کا سامنا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن