• news

متحدہ قائد کیخلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کا تحریری حکم نامہ ایف آئی اے کو موصول

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت داخلہ کیطرف سے قائد ایم کیو ایم کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملہ پر تحریری حکم نامہ ایف آئی اے کو موصول ہوگیا۔ ووزارت داخلہ کے حکم پر ڈی جی ایف آئی اے کو تحریری طور پر آگاہ کر دیاگیا خط میں کہا گیا ہے کہ بانی ایم کیوایم کے خلاف بیون فرانس میں انٹرپول کے ہیڈ کوارٹرز س ے رابطہ کیا جائے۔ بانی ایم کیوایم کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن