• news

شاہکوٹ: 4 سالہ بچہ حلق میں غبارہ جانے پر دم توڑ گیا

شاہکوٹ (نامہ نگار) نواحی گائوں کوٹلہ کاہلواں میں چار سالہ بچے کے منہ میں غبارہ چلے جانے سے اس کا سانس رک گیا جس کے باعث وہ دم توڑ گیا۔ نواحی گائوںکوٹلہ کاہلواں میں ایک شخص اکرم کا چار سالہ بیٹا سبحان غبارہ سے کھیل رہا تھا کہ وہ اس کے منہ میں چلا گیا جس کے باعث اس کا سانس رک گیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
بچہ؍ غبارہ

ای پیپر-دی نیشن