• news

بسمہ آصف کو ایل ڈی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو کا اضافی چارج دیدیا گیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم نے ریونیو ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو تھری بسمہ آصف کو ڈپٹی ڈائریکٹرریونیو ٹو کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔ریکارڈ سفٹنگ سیل میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر (کمپیوٹر)واصف رشید کو تبدیل کر کے ریونیو ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کر دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن