• news

پی ایس ایل کابخار افغانستان تک پہنچ گیا

کابل(صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ کا بخار افغانستان تک بھی پہنچ گیا۔ پیغام افغانستان سے آیا جس میں کہا گیا کہ ”شکر ہے کہ میچ تاخیر کا شکار ہو گیا ہمارے یہاں ابھی ابھی لائٹ گئی ہے۔امید ہے کہ ہم پورا میچ دیکھ سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن