• news

البم ”لکن میٹی“ کامیاب رہا، مداحوں کا شکر گزار ہوں : عدیل برکی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عدیل برکی کا نیا میوزک البم ”لکن میٹی“ جو گزشتہ ماہ بھارت سے ریلیز ہوا، بے حد کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے۔ عدیل برکی نے اس حوالے سے ب تایا کہ جیسے سیاسی حالات تھے۔ مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ ان حالات میں البم ریلیز ہوگا تو شاید متوقع نتائج نہ ملیں لیکن میرے سننے و الوں نے میرے مداحوں نے جس کامیابی اور محبت سے نوازا ہے۔ میں تہہ دل سے ان کا شکر گزار ہوں اس حوالے سے ایک تقریب دوبئی میں چند دنوں میں منعقد ہوگی جو ا لبم کے انٹرنیشنل ریلیز کی افتتاحی تقریب میں ہوگی جس میں شرکت کےلئے جلد دوبئی چلا جاﺅں گا۔

ای پیپر-دی نیشن