• news

بھارت: مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پر ناراض کارکن نے سیاہی پھینک دی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک چاون پر کانگرس کے ناراض کارکن نے بھرے مجمع میں سیاہی پھینک دی اور روپوش ہو گیا۔ وہ ایک ریلی کی قیادت کر رہے تھے کہ اچانک نوجوان کارکن نے نے ان پر سیاہی پھینکی۔ دعویٰ کیا گیا ہے اشوک چاون پر ریلی میں سیاہی پھینکنے والا کانگرس پارٹی کا ناراض کارکن تھا۔

ای پیپر-دی نیشن