• news

جکھڑ: چور5 گدھے ذبح کرکے گوشت اور کھالیں لے گئے

جکھڑ (نامہ نگار) نامعلوم افراد 5 گدھے چوری کرکے ذبح کرنے کے بعد کھالیں اور گوشت لے گئے۔ تفصیلات کے متعلق نواحی گائوں موضع سید موسیٰ سے گذشتہ روز ایک ہی دن میں مختلف افراد کے پانچ گدھے چوری ہو گئے تلاش کرنے پر گدھوں کی باقیات گائوں سے باہر کماد کی فصل سے ملیں جن کے جسموں پر کھالیں اور گوشت موجود نہ تھا۔ اہل علاقہ نے تھانہ صدر پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن