• news

ممبئی: دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون کے آپریشن کی تیاری

ممبئی (صباح نیوز+ اے ایف پی) دنیا کی 500کلوگرام کی غالباً سب سے وزنی خاتون ایمان احمد علاج کیلئے مصر سے ممبئی پہنچی ہیں ، ان کے آپریشن کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ ایمان کا وزن 500کلو سے زیادہ بتایا جاتا ہے ۔ ان کے علاج کیلئے کراوڈ فنڈنگ کے ذریعے پیسہ جمع کیا جارہا ہے بھارتی ڈاکٹر اس کے آپریشن کی تیاری کررہے ہیں ایمان کو صرف مائع خوراک دی جارہی ہے

ای پیپر-دی نیشن