• news

رشوت دیکر میڈیکل کالجوں میں داخلے، مدھیہ پردیش میں 630 طلبہ کے نام خارج کرنے کی سفارش

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں نقل اور غیر قانونی طریقے اپنانے اور رشوت دیکر میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے والے 630 طلبہ کو ڈاکٹر بننے سے روک دیا گیا۔ اس سکینڈل کو ویاپام کا نام دیا گیا ہے۔ ایسے طلبہ کے نام خارج کرنے کی سفارش کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن