کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اگر وہاں تمہیں کوئی بھی نہ مل سکے تو پھر اجازت ملے بغیر اندر نہ جاؤ۔ اور اگر تم سے لوٹ جانے کا کہا جائے تو تم لوٹ ہی جاؤ۔ یہی بات تمہارے لئے پاکیزہ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہےO ہاں غیر آباد گھروں میں تمہارا کوئی فائدہ یا اسباب ہو جانے میں تم پر کوئی گناہ نہیں… جاری
سورۃالنور(آیت28،29)