• news

90ءمیں کویت پر قبضہ کے وقت پاکستانیوں کی مدد کو نہیں بھول پائے: ابو خلیفہ شحومئی

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت پارلیمان کے سابق رکن احمد ابو خلیفہ شحومئی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دل ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ملک خلیل کی جانب سے پاکستانی نژاد چینی بزنس مین متلا کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کے دوران وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے 1990ءمیں کویت پر قبضہ ہونے کے بعد جو مدد کی ہے وہ ہم بھولے نہیں اور نہ ہی بھول پائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن