• news

کراچی:دھماکہ خیر مواد رکھنے کے مقدمے میں متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی پر فرد جرم عائد

کراچی (آن لائن)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیزمواد، غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزم کامران فاروقی نے عدالت میں م¶قف اختیار کیا کہ وہ دل کا مریض ہے اس پر فرد جرم عائد نہ کی جائے۔ عدالت نے ملزم کا موقف مسترد کردیا جبکہ ملزم نے عدالت میں صحت جرم سے انکارکردیا عدالت نے سماعت 7مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن